اہم خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکی دینےکا کیس، فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں فواد چوہدری بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت، الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اہم پیشرفت ،فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر24 جون کو فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالت فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوگئےعدالت نے مقدمے کی نقول فواد چوہدری کو فراہم کردیںعدالت کا آئندہ سماعت پر فواد چودھری کو حاضری یقینی بنانے کا حکم ،ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی ،کیس کی سماعت 24 جون تک ملتوی۔ فواد چوہدری پر چیف الیکشن کمشنر سمیت کمیشن کے دیگر اہلکاروں کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔

متعلقہ خبریں