کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میئر کا انتخاب ،جماعت اسلامی کا دھاندلی کا الزام ، صورتحال کشیدہ ، پیپلزپارٹی جماعت اسلامی آمنے سامنے ،علاقہ میدان جنگ بن گیا،پولیس اور رینجر متحرک ، کارکن آپے سے باہر ہو گئے۔ لاٹھی جارج کارکنوں کا پتھراؤں۔ پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 میئر کراچی بننے میں کامیاب ،حافظ نعیم صرف 161 ووٹ ملے ،غیر ختمی نتائج کے مطابق مرتضی میئر کراچی بن گئے ۔جماعت اسلامی کراچی میں ٹی ایم سیز کی 6 سیٹیں جیت گئی ۔ حیدر آباد سے پیپلزپارٹی کے کاشف شور و میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر منتخب ہوئے ۔
