اہم خبریں

ریاض ،بڑھتی عمر بھی شہری کو فرئضہ حج سے نہ روک سکی

ریاض (نیوزڈیسک) بڑھتی عمر بھی شہری کو فرئضہ حج سے نہ روک سکی۔ 80 سالہ عراقی شہری کو اپنی قیام گاہ پر دل کا دورہ پڑا جنہیں فوری طبی امداد کے ب بعد بچا لیا گیا۔ ڈاکٹروں نے فوری طبی امداد فراہم کر کے مریض کے دل کی بند شریانوں کو کھول دیا۔ مریض کو انتہائی نگہداشت میں رکھنے کے بعد انہیں ڈسچار کردیا گیا۔ فوری طبی امداد فراہم کرنے پر عراقی شہری نے ڈاکٹروں کا شکرایہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں