اہم خبریں

کورونا وباء کے بعد پہلی بار امریکہ کا شرح سود نہ بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) کورونا وباء کے بعد پہلی بار امریکہ کا شرح سود نہ بڑھانے کا فیصلہ ،اس دفع امریکہ نے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مارچ 2022 کے بعد پہلی بار شرح سود 5اعشاریہ 25 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ آیا ہے ، یہ فیصلہ 2 روزہ میٹنگ کے بعد سامنے آیا ہے ۔ واضح رہے کہ بار بار شرح سود کم کرنے کے بعد بھی امریکہ نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، رواں سال صرف 2 مرتبہ ہی شرح سود میں 25 بیس کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں