اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک مشکل حالات سے گزررہاہے،،ہر ایک کو ہمت،برداشت اور تحمل کا مظاہرہ کرناہوگا،چیف جسٹس کے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ نظر ثانی کیس میں ریمارکس،کہاآئین ترمیم کے ذریعے دائرہ اختیار میں کمی کی اجازت دیتا ہے،کیا آئین سازوں کو نظر ثانی اور اپیل کا فرق معلوم تھا،جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے کریمنل ریویو میں صرف نقص دور کیا جا سکتا ہے، سول میں بڑا سکوپ ہے، نظر ثانی کے آئینی تقاضے ہیں مگر اسے اپیل میں بدلا نہیں جا سکتا،جسٹس اعجاز نے کہا کل پارلیمنٹ ایک نہیں دو اپیلوں کاقانون بناتی ہے تو کیا ہوگا،،، کل اٹارنی جنرل کو دلائل دینے کی ہدایت ،سماعت ملتوی۔















