لندن(نیوزڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتار ، عادل راجہ کو پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور اُکسانے پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کی خبر ملتے ہی صارفین میں ہلچل ، دوسری جانب سوشل میڈیا پر برطانوی صارفین کا کہنا ہے کہ عادل راجہ کو لندن پولیس سٹیشن پوچھ گیچھ کیلئے طلب کیا گیا تھا تاہم پولیس نے انہیں گرفتار نہیں کیا۔عادل راجہ یو ٹیوب پر پاکستانی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد شیئر کر رہا تھا اور اس کے خلاف پاکستان میں دہشتگردی اور بغاوت کا مقدمہ درج ہے۔
