اہم خبریں

کراچی طوفان سے برا ہ راست متاثر نہیں ہو گا، شیری رحمن

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرموسمیاتی تبدیلی شیری رحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی طوفان سے برا ہ راست متاثر نہیں ہو گا لیکن اس کے اثرات آسکتے ہیں،شیری رحمان ،سمندر طوفان کل کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا،کرا چی میں لینڈ فال نہیں ہو گا مگر اثرات ہو نگے ،سمندری طوفان سے تیز ہوائیں چلیں گی اور بارشیں ہوں گی،ہم احتیا طی تدا بیر اختیار کر رہے ہیں،تمام ادارے اس وقت رابطے میں ہیں،جہاں علا قہ خالی کرا نے کی ضرورت ہے کرا رہے ہیں،متاثرین کے لیے ریلیف کیمپس لگائے جا رہے ہیں،طوفان کی رفتار 150 کلو میٹر گی گھنٹہ ہے ،سمندری طوفان کا وہی راستہ ہے جو بتا یا گیا ہے

متعلقہ خبریں