واشنگٹن (اے بی این نیوز )وفاقی پولیس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حراست میں لے لیا۔وفاقی پولیس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا،امریکی میڈیاڈونلڈ ٹرمپ پرخفیہ دستاویزکیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔ امریکی میڈیاڈونلڈ ٹرمپ کےمعاون والٹ ناٹا کوبھی گرفتار کیا گیا ہے، امریکی میڈیاامریکی مارشلز سابق صدر ٹرمپ کے فنگر پرنٹس لیں گے،ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد خفیہ سرکاری دستاویزات اپنے پاس رکھنے کا الزام ہے۔
