اہم خبریں

وزیر اعظم نے جواد سہراب ملک کومعاون خصوصی داخلہ کا قلمدان سونپ دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کو عہدہ تفویض کردیا،وزیر اعظم نے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کو داخلہ کا قلمدان سونپ دیا،جواد سہراب ملک کو معاون خصوصی داخلہ بنانے کا نوٹیفکیشن جاری ،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد مزید کاروائی کےلئے کابینہ ڈویژن کو ضروری کاروائی کےلئے معاملہ بھجوا دیا گیا

متعلقہ خبریں