اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے ہیلتھ پرموشن کے لئے ہیلتھ ٹاسک فورس کی تنظیم نو کر دی،وفاقی ہیلتھ ٹاسک فورس14 رکنی ہوگی،ڈاکٹر علی فرحان رضی چئیرمین مقرر،نوٹیفیکیشن جاری،ممبران میں ملک ارشد محمود،میجر جنرل ڈاکٹر طاہر مختار،ڈاکٹر محمد صادق،ڈاکٹر تاج بلوچ شامل،ڈاکٹر اورنگ زیب،ڈاکٹر ملازم حسین بخاری،ڈاکٹر شیر حافظ،ہروفیسر رضوان،ڈاکٹر سید اسرار بھی ممبرز ہو نگے
وزیر اعظم کی پولیو فوکل پرسن مس عائشہ رضا،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ،ڈاکٹر رانا صفدر بھی ممبرز شامل،ٹاسک فورس وزیر ہیلتھ کی گلوبل ہیلتھ سیکورٹی،ٹیکنیکل ہیلتھ بابت معاونت کرے گی۔
