اہم خبریں

عالمی مارکیٹ ، تیل کی قیمتوں میں 3ڈالر کی غیر معمولی کمی

لندن(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ ، تیل کی قیمتوں میں 3ڈالر کی غیر معمولی کمی ہو گئی۔ تفصیلاتت کے عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی نوٹ کی گئی ، خام تیل کی قیمتوں میں تین ڈالر تک فی بیرل کمی ہوئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2 اعشاریہ 95 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت اب 72اعشاریہ 02 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی فی بیرل خام تیل 67اعشاریہ12 ڈالر کا ہوگیا۔ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں ایسی کمی دسمبر 2021 کے بعد دوبارہ دیکھنے میں ئی ہے ۔

متعلقہ خبریں