اہم خبریں

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا 50 کروڑ سے زائد آمدن پر 7فیصد سپرٹیکس عائد کرنے کی سفارش

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے 50 کروڑ سے زائد آمدن پر 7 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کرد ی ۔کمیٹی نے 40 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس کی شرح 6 فیصد کرنے کی سفارش کردی ۔ ایف بی آر نے 50 کروڑ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ، ایف بی آرکے مطابق 40 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر 8 فیصد سپر ٹیکس کی تجویز ہے

متعلقہ خبریں