گلگت (اے بی این نیوز) وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت آج ہو گی ۔ وزیراعلیٰ خالد خورشید چیف کورٹ میں کچھ دیر بعد پیش ہونگے۔ وزیراعلی گلگت بلتستان کی مبینہ جعلی ڈگری کیس رکن اسمبلی پیپلزپارٹی اغا شہزاد نے دائر کررکھا ہے ۔
