لاہور(اے بی این نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت ، عسکری ٹاور حملہ ۔فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس عدالت نے سیاسی رہنما اعجاز چوہدری،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کا حکم دے دیا اعجاز چوہدری اور یاسمین راشد کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اعجاز چوہدری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا ہے پولیس کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی گئی عدالت نے پولیس کو تفتیش مکمل کرکے چالان پیش کرنے کا حکم دےدیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کی اعجاز چوہدری عسکری ٹاور حملہ کیس میں ملوث ہیں تفتیشی رپورٹ اعجاز چوہدری نے کارکنان کو اُکسایا اور فائرنگ بھی کی تفتیشی رپورت تھانہ گلبرگ کے مقدمہ نمبر 1271/23 میں اعجاز چوہدری اعجاز نامزد ہیں۔گلبرگ میں عسکری ٹاور پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہڈاکٹر یاسمین راشد کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستر عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ڈاکٹر یاسمین راشد کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد گلبرگ عسکری ٹاور حملہ کیس میں ملوث ہیں ، تفتیش کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے تفتیشی افسر کی استدعا
