اہم خبریں

پٹرولنگ پولیس کی بڑی کارروائی، 11 آٹومیٹک رائفلیں، ناجائز اسلحہ برآمد،11ملزم گرفتار

راولپنڈ ی (اے بی این نیوز)پٹرولنگ پولیس کی بڑی کارروائی، 11 آٹومیٹک رائفلیں، ناجائز اسلحہ برآمدپٹرولنگ پوسٹ قائداعظم کالونی نے دوران ناکہ بندی پبلک سروس بس سے 11 رائفلیں برآمد کر لیں نجی سوسائٹی کے سکیورٹی گارڈ بلا ئسنس اسلحہ کے ساتھ بس میں سفر کر رہے تھے11 ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ دھمیال میں مقدمات کا اندراج کروا دیا گیا، پولیس ایس پی پٹرولنگ راولپنڈی ریجن محمد بن اشرف کا پٹرولنگ ٹیم کے لیے انعام اور سرٹیفکیٹ کا حکم ۔

متعلقہ خبریں