اہم خبریں

اسد اللہ ایڈووکیٹ کا قتل،خیبر پختونخوا بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) اسد اللہ ایڈووکیٹ کا قتل،خیبر پختونخوا بار کونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا بار کونسل کی طرفے سے ہڑتال کے اعلان کے بعد بار کونسل کا عدالتی کارروائی سے مکمل بائیکاٹ ،وکلاء آج پشاور کے علاوہ خیبر اور نوشہرہ کی عدالتوں میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ ۔ وکلاء کا احتجاج اسد اللہ ایڈووکیٹ کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا ۔

متعلقہ خبریں