اہم خبریں

نیا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کون ہوگا؟؟ خالد خورشید کیلئے آئندہ 48گھنٹے بہت اہم

گلگت(اے بی این نیوز)اگلا وزیر اعلی گلگت بلتستان کون ہوگا ؟؟؟گلگت: وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے لئے اگلے 48 گھنٹے بہت اہم،پاکستان تحریک انصاف ہم خیال گروپ بھی سرگرم ،بلتستان کے ممبران صوبائی اسمبلی نے سر جوڑ لیے،اگلا وزیراعلیٰ بلتستان سے لانے کیلئے حکمت عملی ترتیب دینے پر طویل مشاورت،ہم خیال گروپ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کریگا،استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی، راجہ اعظم فتح اللہ خان حاجی گلبر خان اور جاوید منوہ وزیراعلٰی گلگت بلتستان کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔

متعلقہ خبریں