نئی دہلی (نیوز ڈیسک) دہلی پولیس کی ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم ، سکوٹی بھگاتی دلہن کی ویڈیو شیئر کردی جو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔
Going 'Vaari Vaari Jaaun' on the road for a REEL makes your safety a REAL WORRY!
Please do not indulge in acts of BEWAKOOFIYAN! Drive safe.@dtptraffic pic.twitter.com/CLx5AP9UN8
— Delhi Police (@DelhiPolice) June 10, 2023
تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو میں میں دلہن کو سکوٹی پر جاتے دیکھا جا سکتا ہے جس کے پس منظر میں گانا واری واری جاؤں سنائی دے رہا ہےجبکہ ویڈیو کے دوسرے حصے میں ایک چالان کی تصویر آتی ہے اور گانا ’ بیوقوفیاں ‘ سنا جاسکتا ہےساتھ میں یہ ہدایات میں دکھائی جا رہی ہیں کہ صرف ریل بنانے کے لیےایسی بے وقوفیاں سڑک پر نہیں کرنے چاہیں سوشل میڈیا میں دہلی پولیس کا یہ پیغام تیز ی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے اور صارفین کی طرف سے اسے کافی سراہا جا رہا ہے ۔