کراچی (اے بی این نیوز)کراچی میں سمندری طوفان کا خدشے کے پیش نظر،کمشنر کراچی نے شہر بھر سے بل بورڈ،سائن بورڈ سمیت اشتہاری مواد ہٹانے کاحکم دے دیا
حکمنامے پر عمل درآمد کیلئے کے ایم سی کنٹونمنٹ بورڈز اور میونسپل کمشنرز کو خط،تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی پابند کردیاگیا،کمشنر کراچی اقبال میمن کہتے ہیں، انسانی جانوں کو محفوظ بنانے کے لئے کمزور درختوں کی کٹائی چھٹائی کی جائے۔
