اہم خبریں

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپر جوائے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم
محکمہ موسمیات نے طوفان کے حوالے سے 11 واں الرٹ جاری کر دیا ، طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں ،13اور14جون کو سندھ مکران کی ساحلی پٹی پرموسلادھاربارش کاامکان،سمندری طوفان کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ،ماہی گیروں کو 12جون کے بعد کھلے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت،،، وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کہتےہیں ساحلی علاقوں کے اضلاع کی انتظامیہ پوری طرح چوکس ہے،، سرکاری ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع سے باہر نہ جائیں۔

متعلقہ خبریں