اہم خبریں

آزاد کشمیر : آئندہ بجٹ میں مظفرآباد نظر انداز ،فنڈز انوار الحق کے حلقے میں منتقلی کا امکان

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد کشمیر کے آئندہ بجٹ میں مظفرآباد کو نظر انداز کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق آزادکشمیرحکومت کا شہر کے 5 اہم منصوبوں کیلئے فنڈز دینے سے انکار، چہلہ پل، چہلہ بائی پاس اور سلہریا مارکیٹ سڑک جیسے اہم منصوبے شامل،نلوچھی جوڈیشل کمپلیکس رابطہ سڑک،مدینہ مارکیٹ بائی پاس روڈ منصوبہ جات کیلئے بھی فنڈز مختص نہیں،زیادہ تر فنڈز وزیر اعظم چودھری انوار الحق کے حلقہ منتقل ہونے کا امکان، چودھری انوار الحق فنڈز اپنے حلقے کیلئے مختص کرنے کا اظہار پہلے ہی ایک اجلاس میں کر چکے ہیں،یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کیلئے 35 ارب روپے کی سبسڈی کیلئے رقم رکھی گئی ہے

متعلقہ خبریں