اہم خبریں

لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی کی بازیابی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انکوائری کمیشن اور سپریم کورٹ ریویو ایکٹ کے پٹیشنر ریاض حنیف راہی لاپتہ ہوگئے،لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی کی بازیابی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر، لاپتہ وکیل کے بیٹے اُسامہ ریاض نے بیرسٹر شعیب رزاق کے ذریعے درخواست دائر کی درخواست میں وفاق، آئی جی اسلام آباد اور انٹیلی جنس بیورو کو فریق بنایا گیا بازیابی درخواست میں صدر اور وزیر اعظم کو بھی بذریعہ سیکرٹری وکیل بنایا گیا ہے۔، درخواست میں موقف اپنا کہ ریاض حنیف راہی سپریم کورٹ سے چھ جون سے نکلنے کے بعد سے لاپتہ ہیں

متعلقہ خبریں