لاہور(اے بی این نیوز )رکن قومی اسمبلی احمد حسن ڈیہڑ مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئےپی ٹی آئی کے باغی ایم این اے احمد حسن ڈیہڑ کی ن لیگ کے اجلاس میں شرکت احمد حسن ڈیہڑ کا زندگی بھر نواز شریف کا ساتھ دینے کا اعلان ۔ پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر 2018 میں ملتان سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئےاحمد حسن ڈیہڑ 2022 میں اپنی جماعت سے منحرف ہو گئے تھے۔
