اہم خبریں

وسطی باغ کوٹیری پولنگ سٹیشن 43اور44پر دو گروپوں میں تصادم

باغ ( اے بی این نیوز   )وسطی باغ کوٹیری پولنگ سٹیشن 43اور44پر دو گروپوں میں تصادم ،پولنگ روک دی گئی،پولیس اور اے سی موقع پر موجود، حلقہ وسطی باغ کے پولنگ سٹیشن نمبر 75 میں تصادم ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کارکنان آپس میں الجھ پڑے،پولنگ روک دی گئی،پولنگ سٹیشن نمبر 182 کے عملے پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ٹھپہ لگانے کا الزام،نشست سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں