باغ(اے بی این نیوز) پولنگ سٹیشن نمبر 159 کا غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس97ووٹ لے کرآگے،تحریک انصاف کے کرنل(ر)راجہ ضمیر8ووٹ لے کردوسرے نمبرپر ہیں،پولنگ سٹیشن نمبر140کا غیرحتمی وغیر سرکاری نتیجہ آگیا،پیپلزپارٹی کےضیاالقمر487ووٹ لے کرپہلے نمبرپر،مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس 48ووٹ لے کردوسرے نمبرپرہے تحریک انصاف کے کرنل(ر)راجہ ضمیر34ووٹ لے کرتیسرے نمبرپر ہے ،باغ آزادکشمیر میں ایل اے 15 کے کل 189 پولنگ سٹیشن میں 38کا نتیجہ آگیا،،،پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے امیدوار ضیا قمر 4078 ووٹ لیکر آگے،،،مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس کے 4297 ووٹ پی ٹی آئی کے کرنل ریٹائرڈ ضمیر نے 1119 ووٹ حاصل کیے ہیں ،آزادکشمیرکے حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ میں ضمنی الیکشن ،پولنگ ختم ،ووٹوں کی گنتی شروع، پولنگ صبح 8 بجے سے 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ جاری رہی،مختلف پولنگ سٹیشنز پر لڑائی جھگڑے کے واقعات، مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس اور پیپلز پارٹی کے سردار ضیاء القمر کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع،پی ٹی آئی کے کرنل(ر)راجہ ضمیر بھی میدان میں،نشست سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔
