اہم خبریں

رائے ونڈ کی تاجر برادری نے 8 بجے دکانیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا

رائے ونڈ (نیوز ڈیسک) حکومت کا تجارتی مراکز 8 بجے بند کرنے کا حکم جبکہ رائے ونڈ کی تاجر برادری نے آٹھ بجے تجارتی مراکز بند کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا ۔تاجر رہنماؤ ں نے کہا کہ اس سے بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوگا، حکومت کوتوانائی کی بچت کیلئے متبادل انتظامات کرنے کی ضرورت ہے ،اس اقدامات تاجربرادری کے لیے مزید مشکلات کا باعث بنیں گے ۔

متعلقہ خبریں