کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معرف اداکار و میزبان احسن خان خوشی سے نہال ، گھر میں بیٹی کی پیدائش ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق احسن کے ہاں ننھی پری کی آمد کی خبر مشہور بلاگر فیصل کپاڈیا نے سب سے پہلے دی ، اس کے ساتھ انہوں نے احسن اور ان کی نومولود کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی لیکن اس حوالے سے احسن خان نے تاحال کوئی تبصرہ نہیں کیا، نہیں ہی کوئی تصویر شیئرنہیں کی، واضح رہے کہ یہ احسن خان کے ہاں چوتھی کے ہاں یہ چوتھی بچی کی پیدائش ہے، ان کے پہلے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے ۔ اگرچے فیصل کپاڈیا کی طرف سےشیئر کردہ تصویر پر مداحوں کی طرف سے مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

								
								
				
													













