اہم خبریں

کراچی: بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبا ئوطوفان میں تبدیل

کراچی(اے بی این نیوز )کراچی میں بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دبا طوفان میں تبدیل ہو گیا۔طوفان بیپرجوئے نے شدت اختیار کرلی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان کراچی کے ساحل سے 1360 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے،کراچی میں گرمی کی شدت برقرار،مطلع جزوی طور پرابرآلود ہے۔کراچی کے ساحل کے قریب سمندری طوفان بننے کا خدشہ کا امکان ہے۔چیف میٹ آفس سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ فی الحال طوفان سے کراچی اور بلوچستان کی ساحلی پٹی کو خطرہ نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں