اسلام آباد (اے بی این نیوز )لاجواب دھنیں بنا کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے کمال احمد کو مداحوں سے بچھڑے تیس برس بیت گئے، دیا اور طوفان، رنگیلا، دل اور دنیا ، ان داتا سمیت متعدد فلموں میں موسیقی کا جادوجگایا،چھ نگارایوارڈ بھی اپنے نام کیے،، کمال احمد کی بنائی کمال دھنوں پر لوگ آج بھی سردھنتے ہیں۔

								
								
				
													













