اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبامیںفوادچودھری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں وکیل فیصل پیشایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے سابق وفاقی وزیرفوادچودھری کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے فوادچودھری کو 14 جون کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
