لاہور(اے بی این نیوز)ایشین گیمز /پی ایس بی اجلاس ایشین گیمز کی تیاریوں اور شرکت کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ کا اجلاس پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو نےصدارت کی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود، سپورٹس فیڈریشنز کے نمائندوں کی بھی شرکت، اجلاس میں ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستانی دستے کی تعداد کا جائزہ سپورٹس فیڈریشنز نے اپنی اپنی تجاویز سے آگاہ کیا۔ فیڈریشنز کی ایشین گیمز میں میڈلز جیتنے والی کھیلوں کو ترجیح دینے کی درخواست ،فٹبال نارملائیزیشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ قومی فٹبال ٹیم کی گیمز ایکریڈیشن نہ کرائی پاکستان فٹبال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت نہیں کرے گی ،پاکستان سپورٹس بورڈ کا ایشین گیمز دستے کی تعداد دو سو سے کم ایشین گیمز کیلئے پاکستان کا 180 رکنی دستہ رکھے جانیکا امکان ہے۔
