اہم خبریں

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

لاہور (نیوزڈیسک) معروف اداکارہ اشنا شاہ نے خواتین کو تعلقات کےحوالے سے قیمتی مشورہ دیدیا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مرد کسی لڑکی کو خاص محسوس کروانے کیلئے دوسری عورت کو نیچا دکھا رہا ہے تو آپ اس مرد سے دوررہیں ۔اشنا شاہ نے حالیہ اپنے انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے شادی سے پہلے مردوں کیساتھ دوستی سے گریز کیا ۔ اداکارہ اشنا شاہ نے مزید کہا ہے کہ کوئی بھی آدمی جو آپ کے سامنے بدتمیزی کرتا ہے وہ اچھا شخص ثابت نہیں ہوسکتا

متعلقہ خبریں