اہم خبریں

گلگت بلتستان ، ایل پی جی ڈیلرز او انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام

گلگت (اے بی این نیوز)ایل پی جی ڈیلرز اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام ، اوگرا کی جانب سے قیمتوں میںکمی پر سلنڈروں کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔گیس ڈیلرز نئے نرخ نامے پر عمل کرنے کو تیار نہیں،گلگت بلتستان انتظامیہ نے گیس سلنڈر مہنگے فروخت کرنے پر 7 دکانیں سیل کر دیں ۔سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنائیں،ایل پی جی ڈیلرز نرخ نامے پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں