اہم خبریں

معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرینگے،چیف جسٹس

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرینگے،معاشی معاملات پر ہماری کوئی مہارت نہیں ،چیف جسٹس کے( کے الیکٹرک) کی نجکاری کے کیس میں ریمارکس، نجکاری کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سپریم کورٹ کااعتراض،نجکاری کو 18سال ہوگئے،ہائیکورٹ سے رجوع کرکے سپریم کورٹ آئیں،چیف جسٹس کے ریمارکس،کئی معاملات حل طلب ہیں،مجھے سنا جائے تو بتاؤں گا سماعت کیوں ضروری ہے،وکیل جماعت اسلامی کے دلائل،کیس کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔

متعلقہ خبریں