اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورین کار ساز کمپنی (کیا) کا پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان ،ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ کو بڑا چیلنج ۔تفصیلات کے مطابق کیا کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پک اپ ٹرک تیار ی ابھی مراحل میں ہے ،2024 میں لانچ کیا جائے گا،کیا نے اس پک اپ کا نام ٹی کے رکھا گیا ہے ۔ یہ پک اپ ٹرک 4بائے 4 ہو گا ،یہ ڈیزل انجن ہوگا،ڈبل اور سنگل کیبن ماڈل میں دستیاب ہوگا۔
