مظفرآباد(نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں مسلم لیگ (ن) کا انتخابی جلسہ آج ہوگا۔ انتخابی جلسے کیلئے اسکول گراؤنڈ میں تیاریاں جاری ہیں، پارٹی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز سمیت دیگر قیاد ت جلسے سے خطاب کرے گی ۔ گزشتہ رات بارش کی وجہ سے جلسہ تیاریوں میں تاخیر ہوئی تھی۔ واضح رہے بلاول بھٹو زرداری نے بھی کچھ روز قبل آزاد کشمیر بڑا انتخابی جلسہ کیا تھا اب مسلم لیگ کا بھی بڑا انتخابی جلسہ کرنے ارادہ ۔
