اہم خبریں

حبابخاری کا نئے شادی شدہ جوڑوں کو مشورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )حبا بخاری ایک ایسی خوبرو اداکارہ ہیں جو چھوٹی سکرین کے ڈراموں کی ضمانت ہیں،ان کی اداکاری کرنے کا انداز اتنا نیچرل ہے کہ سین دیکھ کر محسوس ہو تا یہ حقیقی زندگی کا کو منظر دیکھ رہے ہیں ،

اللہ پاک نے جہان خوبصورت شکل دی ہے وہاں بے پناہ اداکاری کی صلا حیتون سے بھی نوازا ہے،ان کا چہرہ بھی فوٹو جینک ہے، ایک نجی ٹی وی چینل پر وہ اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جہاں انہوں نے ایک دیہاتی لڑکی کا کردار دا کیا تھا لیکن شہر میں جاکر تعلیم حاصل کرتی ہیں مگر اپنی گاوں کی روایات کو کسی صورت بھی نہیں ترک کرتی وہ ایک ایسا ڈرامہ ہے جس کو یقینی طور پر ایک یاد گار کہا جا سکتا ہے کہ حبا بخاری نے اپنے مداحوںکے دل جیت لئے،ایک مرتبہ حبا بخاری نے اپنے شوہر کے سامنے اپنے والد کوشکایت لگائی کہ ان کا شوہر ان سے برتن اور دیواریں دھلواتا ہے،

یہ شکایت انہوں نے اپنے والد کو مذاق میں لگائی تھی،یہ سب سن کر ان کا شوہر بھی ہکا بکا رہ گیا،شادی کے بعد حبا نے سکرین کو اللہ حافظ کہہ دیا تھا لیکن اب وہ پھر سے جلوہ افروز ہو رہی ہیں اور کامیابی ان کے قدم چوم رہی ہے،حبابخاری نے نئے شادی شدہ جوڑوں کو کلیدی مشورہ دیتے ہو ئے کہ وہ اپنے خاوند سےجھگڑوں کے بارے اپنے والدین کو نہ بتائیں اس سے حالات خراب ہو جاتے ہیں جبکہ تھوڑی دیر بعد ہی میں ہی میاں بیوی کی آپس میں صلح ہو جاتی ہے اور ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی خوشی رہ رہے ہو تے ہیں۔

متعلقہ خبریں