اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اہم تقرریاں،سابق وزیر علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر مقرر،پرویز خٹک کے مستعفی ہونے کے بعد صدارت کی نشست خالی تھی ،ائیر مارشل ر اصغر خان مرحوم کے بیٹے علی اصغر خان پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مقرر،پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
