اہم خبریں

سابق صوبائی وزراہاشم دوگر، مراد راس الگ گروپ کی تشکیل کیلئے متحرک

لاہور(اے بی این نیوز) تحریک انصاف چھوڑنے والے سابق اراکین صوبائی اسمبلی کا الگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر ، سابق وزیرتعلیم مراد راس الگ گروپ کی تشکیل کیلئےمتحرک ہوگئے ، دونوں رہنماؤں نے سابق اراکین اسمبلی سے رابطے شروع کر دیئے ،ذرائع کے مطابق جلد پی ٹی آئی کے باغی ارکان کا اجلاس طلب کیا جائےگا،

متعلقہ خبریں