اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب،70 سے زائد شخصیات نے نئی جماعت میں شامل ہونے کی حامی بھرلی ،آئندہ ہفتے نئی پارٹی کے قیام کااعلان متوقع،سابق صوبائی وزیرسعید الحسن کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کااعلان،سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی بھی آج جہانگیر ترین سے ملاقات کاامکان ہے۔
