اہم خبریں

ٹرک ڈرائیور کی غفلت ،موٹرسائیکل سوار بہن بھائی کو کچل ڈالا

لاہور (نیوز ڈیسک) ٹرک ڈرائیور کی غفلت ،موٹرسائیکل سوار بہن بھائی کو کچل ڈالا۔ لاہور پولیس نے کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ مین جی ٹی روڈ پر سک نہر کے قریب پیش آیا ، 17 سالہ بہن موقع پر دم توڑ گئی جبکہ بھائی شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےجس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب،ٹرک قبضے میں لے لیا گیا۔

متعلقہ خبریں