اہم خبریں

سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا، 40وزارتوں کو مراسلہ ارسال

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔40 وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا، سالانہ پلان 2022-23 پر اب تک عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گانئے مالی سال 2023-24 کے سالانہ پلان کی منظوری دی جائے گینئے بجٹ کیلئے وفاقی ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک کے حکام اجلاس میں شرکت کریں گےصوبائی حکومتوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نمائندے بھی شرکت کریں گے

متعلقہ خبریں