اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث ملتوی کیا گیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پرکل ترکیہ کا دورہ کریں گے۔
