اہم خبریں

پاکستان نے مسلسل تیسری بار جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں جگہ بنالی

صلالہ(نیوز ڈیسک) پاکستان نےمسلسل تیسری بار جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں جگہ بنالی ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے مجموعی طور پر ساتویں بار ٹورنامنٹ جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے ۔پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی،عبدالرحمٰن نے پاکستان کی طرف سے شاندار کارکردگی دکھائی ۔عبدالرحمٰن نے تین گول کر کے پاکستان کی فتح یقینی بنائی ۔

متعلقہ خبریں