اہم خبریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر تنزلی کا شکار، 19 روپے کی واضح کمی

اسلام آباد(نیورز ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر تنزلی کا شکار، 19 روپے کی واضح کمی ،292 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ میں 19 روپے کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے پر کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزانٹر بینک میں 12 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 285 روپے 47 پیسے کا ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں