اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ سماعت کرئیگا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 پارلیمنٹ کی منظوری اور صدر مملکت کے دستخط سے مکمل قانون بن چکا ہے ۔ تاہم ابھی عدالت نے نئے قانون پر عمل درآمد روکنے کا عبوری حکم دیا ہورا ہے ۔ یاد رہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ2023کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔
