اہم خبریں

کام نہ کرنے کے بھی پیسے ملیں جاپانی شہری نے دلچسپ ملازمت حاصل کرلی

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) کام نہ کرنے کے بھی پیسے ملیں جاپانی شہری نے دلچسپ ملازمت حاصل کرلی ۔تفصیلا ت مطابق آپ سب کو معلوم ہے کہ کسی بھی ملازمت میں کام کر کے ہی تنخواہ ملتی ہے لیکن ٹوکیو میں رہنے والے شوجی موریموٹو کے ساتھ بالکل اس کا الٹ ہے وہ کام نہ کر کے پیسے کماتا ہے اور اس کے گاہک یا مالکان اس سے کافی خوش ہیں، شوجی موریموٹو اپنے کلائنٹس سے پیسے لے کر ان کے لیے ملازمت کرتا ہے ،یہ بس ان کے پاس ہوتا ہے لیکن کام کچھ نہیں کرتا اسی کے اس کو پیسے ملتے ہیں۔

متعلقہ خبریں