کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی والوں کیلئے خوشخبری ،شہرقائد میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی لگ گئی، چالیس ہزار سے زائد جانور منڈی میں پہنچادیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق مویشی منڈی ناردرن بائی پاس پر لگائی گئی ہے۔پولیس نے مویشی منڈی کے راستے میں 8 مختلف مقامات چوکیاں قائم کردیں ۔
