اہم خبریں

عثمان بزدار کے سابق معاون خصوصی رفاقت علی گیلانی گرفتار

ملتان(اے بی این نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب ومرکزی رہنما عثمان بزدار کےسابق معاون خصوصی رفاقت علی گیلانی ملتان سے گرفتار،سید رفاقت گیلانی اپنے عزیز کے گھر روپوش تھے،رات گئے ملتان پولیس نے چھاپہ مار کررفاقت گیلانی کو گرفتار کرلیا ۔ رفاقت گیلانی لیہ سٹی سے آزاد حیثیت سے ایم پی اے منتخب ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔رفاقت گیلانی کو گرفتار کرکے نظر بند کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں