اہم خبریں

بالی وڈ فلم کی آفر ملی لیکن نازیبا مناظر کی وجہ سے ٹھکرا دی،سونم باجوہ کا انکشاف

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پنجابی فلموں کی مشہور اداکارہ سونم باجوہ نے کہا کہ بالی وڈ فلم کی آفر ملی لیکن نازیبا مناظر کی وجہ ٹھکرا دی۔ حال ہی میں منظر عام پر آنے والے اپنے انٹرویو میں سونم باجوہ نے انکشاف کیا کہ بالی وڈ فلم کی آفر ہوئی لیکن نازیبا مناظر کی وجہ سے کام سے انکار کیا،ایسا کام نہیں کروں گی جس سے میری فیملی اور مداح ناراض ہوں،پنجابی فلموں میں بھی مختلف تجربات ہو رہے ہیں لیکن میں ایسے تجربات کا حصہ نہیں بنوں گی ۔

متعلقہ خبریں